دسمبراب مت آنا
دیکھدسمبر
اب متآنا
دیکھدسمبر
میرےاندر کتنے صحرا پھیل چکے ہیں
تنہائیکی ریت نے میرے
سارےدریا پاٹ دیئے ہیں
ابمیں ہوں
اورمرے بنجر پن کی بوجھل تا ہے
دیکھدسمبر
تیریبرفاب شبوں میں
تیریبے خواب شبوں میں
خوابسویئٹر کون بنے گا
روحکے اندر گرتی برفیں کون چنے گا
دیکھدسمبر
اپنےدکھ کی برف پہن کر
دھوپدیاروں تک مت جانا
میرےپیاروں تک مت جانا
دیکھدسمبر
اب متآنا
اب متآنا
٭٭٭
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks