بچھڑے ہوؤں کے لئے ایک نظم
خوابسمندر میں کھو جاتے ہیں
اورآنکھیں صحراؤں میں
دورسفر پر جانے والوں کی یادیں
دل کیالماری میں رکھی رہ جاتی ہیں
جبتنہائی آنکھوں میں
اورپتے صحنوں میں
آنکھمچولی کھیلیں تو
دوپہریںکتنی چھوٹی ہو جاتی ہیں
بچھڑےہوؤں سے کون کہے
سرماکی پہلی بارش میں
ریستورانوںکی رونق بڑھ جاتی ہے
٭٭٭
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks