بک مارک (Book Mark)
جہاںاس نے پڑھتے ہوئے مجھ کو چھوڑا تھا
اب تکوہیں ہوں
کسینے کتاب محبت پلٹ کر نہ دیکھی
زمانہکہیں کا کہیں جا چکا ہے
مگرمیں ادھوری کہانی میں اٹکا ہوا
منتظرہوں کہ وہ آئے
آ کرکتاب محبت کے اوراق پلٹے
کہانیکو آگے بڑھائے ۔۔
اسےزندگی میں بہت آگے جانے کی خواہش تھی
شہرت، گلیمر سے بھرپور
اونچےسہانے دنوں کی تمنا تھی
عمرگریزاں کی مصروفیت میں
اسےپھر سے پڑھنے کی فرصت کہاں تھی
کتابوںکو الماریوں میں سجا کر
اسےبھول جانے کی عادت تھی ویسے بھی
وہجانتی تھی
پرانیکتابوں سے ملتا ہی کیا ہے
فقطچند سوک ہے ہوے پھول
بےلمس پتے، مری تتلیاں
لفظدیمک کے کھائے ہوئے
خطبطور نشانی چھپائے ہوئے
نامکچھ دوستوں کے ۔
جہاںاس نے پڑھتے ہوئے مجھ کو چھوڑا تھا
اب تکوہیں ہوں
کہمیں بھی فقط اک نشانی ہوں
گزرےتعلق کی بھولی کہانی ہوں
یادوںکی بوسیدگی کی علامت ہوں
آدھیمحبت کی پاکیزگی کی ندامت ہوں میں بھی
مقدسصحیفے میں رکھا ہوا
مورکا پنکھ ہوں
لذتاشک میرا مقدر نہیں ہے
٭٭٭
Similar Threads:
Bookmarks