لمبیپلکیں، آنکھیں گہری
زلفیںتاریکی کا دھارا
راتکے دل میں چندن سلگا
ہارگیا جی لکڑہارا
راسپہ آئے برج منارے
چمکاخوب لہو کا پارا
ملنملاپ، فراق وچھوڑا
سالو سن کا کھیل ہے سارا
چندرجوت جگائے من میں
کبھیکبھی کا میل نیارا
نیلےچاند کا جادو پھیلا
مورچکور نے پنکھ پسارا
نیلیجھیل پہاڑ کنارے
نیلاحوض، مکان، اسارا
نیلیچھت پر نیلے پنچھی
نیلاتھال، گلوب، غبارا
پورنماسکا جوگ ملا ہے
ایکمہینے میں دوبارا
وصلوصال کے بیچ نہ آئے
صبحکا سورج، شام کا تارا
آجمیں تجھ کو کامل دیکھوں
توبھی مجھ کو دیکھے سارا
٭٭٭



Similar Threads: