Originally Posted by intelligent086 کفِ مومن سے نہ دروازۂ ایماں سے ملا رشتہ درد اسی دشمنِ ایماں سے ملا اس کا رونا ہے کہ پیماں شکنی کے با وصف وہ ستمگر اسی پیشانیِ خنداں سے ملا طالبِ دستِ ہوس اور کئی دامن تھے ہم سے ملتا جو نہ یوسف کے گریباں سے ملا کوئی باقی نہیں اب ترکِ تعلق کے لیۓ وہ بھی جا کر صفِ احبابِ گریزاں سے ملا کیا کہیں اس کو جو محفل میں شناسا بھی نہ تھا کبھی خلوت میں در آیا تو دل و جاں سے ملا میں اسی کوہ صفت خون کی اک بوند ہوں جو ریگ زارِ نجف و خاکِ خراساں سے ملا ٭٭٭ Umda Intekhab Sharing ka shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Sharing ka shukariya پسندیدگی کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks