Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

اچھا تو یہ وہ خبر تھی جو آپ ایک دو روز میں بتانے کے لئے آنے والی تھیں. بہت بہت مبارک ہو. تو جناب اردو تہذیب ٹیم اور ممبران . کیا ارادے ہیں. ہو جائے کچھ ہلہ گلہ اس شاندار شادی پہ . کچھ گانوں کا انتظام ، کچھ کھانوں کا ؟

ٹھیک جناب شادی کے لئے جو تاریخ فکس ہوئی ہے، وہ اور مہندی ولیمہ کی تاریخ بتا دیں . ہم بھی شامل ہونا چاہتے ہیں . اس فورم میں رونق بڑھا کر .
Thread me Sub Function Ki Dates Dy De Gae Hain