
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
hahahahhhahایک پہاڑ پر شوٹنگ ہو رہی تھی ۔ ہیرو پہاڑ کی چوٹی پر چڑھنے لگا تو ایک پٹھان نے اسے دیکھا اور بولا
"اؤئے خانہ خراب کا بچہ نیچے گر کر مر جائے گا ۔"
ہیرو جب چوٹی پر پہنچا تو اس نے آواز دی "شیریں ،شیریں"
پٹھان کہنے لگا"ہم نے بولا تھا نا کہ نہ چڑھو ، "اب سیڑھیں(سیڑھی) مانگ رہا ہے:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks