Re: Suggesting Plus Adding UrduTehzeb Ko Behtar Banay Kay Liye Guied Lines
Originally Posted by FlashPro
ہاں تو شیطانی منتظمہ یہ سب باتیں سبق آموز ہوتی ہیں کل کو جب ھم نہیں ھوں گیں تو ھم پر پی ایچ ڈی کرنے والوں کو فرموداتِ ایف پی آرام سے مل جایئں گیں
ویسے مجھے نہیں لگتا کہ کل کو آپ نہ ہونگے. آپ تو تا قیامت قائم و دائم رہنے والے ہیں. جب جب کوئی لاحول پڑھتا رہے گا. ایف پی کا نام ذہن میں آتا رہے گا dnc
Bookmarks