
Originally Posted by
CaLmInG MeLoDy
ویسے مجھے نہیں لگتا کہ کل کو آپ نہ ہونگے. آپ تو تا قیامت قائم و دائم رہنے والے ہیں. جب جب کوئی لاحول پڑھتا رہے گا. ایف پی کا نام ذہن میں آتا رہے گا dnc
!آمین
ٹھیک ہے ھم آپ کی تہذیبی و تمدنی معاشرتی و اخلاقی رہن سہن وضح قطع سماجی و ناجی بودوباش شاباش تعلیمی و تکریمی تدبیری و تقدیری سردی گرمی راوی جہلم سندھ چناب اپنا پرچم ایک ہے
...کو دیکھتے ھوے
ایک الگ آزاد دھاگے کا اعلان کرتے ہیں
مگر وہاں کا آئین آمرانہ طرز کا هو گا
جہاں دنیاوی حاکمیت کی حد تک فلیش پرو کا طوطا یا طوطی جو مرضی هوگی بولے گا
خوشامدیوں کی لائنیں ھوں گی
جی حضوریوں والوں کو خاص تقرب کا مقام عطا کیا جاے گا ہربات پر واہ واہ ہاں میں ہاں والے خاص الخواص میں شامل ہوںگے
ان پر خصوصی نظرِ کرم ڈالی جاے گی
اختلاف کرنے والوں کی گچچی کڑہیچ کی جاے کی
ان گستاخوں کی پوسٹیں زندہ دفنا دی جایئں گی
اور بار بار ان کی پوسٹ ڈیلیٹ کر کے ان کی اوقات یاد کروائی جاے گی...
!!!هو هو ہا ہا
Bookmarks