hmmm BHt Aallaزخمِ دروں سے میرے نہ ٹک بے خبر رہو
اب ضبطِ گریہ سے ہے اُدھر ہی کو سب نچوڑ
بلبل کی اور چشمِ مروت سے دیکھ ٹک
بے درد یوں چمن میں کسو پھول کو نہ توڑ
کچھ کوہ کن ہی سے نہیں تازہ ہوا یہ کام
بہتیرے عاشقی میں موئے سر کو پھوڑ پھوڑ
بے طاقتی سے میرؔ لگے چھُوٹنے پران
ظالم خیال دیکھنے کا اس کے اب تو چھوڑ
Ap ronak ey Poetry Zone ki
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks