جب تک نہ زندگی کے حقائق پہ ہو نظر
تر ا زجاج ہو نہ سکے گا حریف سنگ
یہ زور دست و ضربت کاری کا ہے مقام
مد ان جنگ مںب نہ طلب کر نوائے چنگ
خون دل و جگر سے ہے سرمایۂ حا ت
فطرت ، لہو ترنگ ہے غافل! نہ ، جل ترنگ
Similar Threads:
جب تک نہ زندگی کے حقائق پہ ہو نظر
تر ا زجاج ہو نہ سکے گا حریف سنگ
یہ زور دست و ضربت کاری کا ہے مقام
مد ان جنگ مںب نہ طلب کر نوائے چنگ
خون دل و جگر سے ہے سرمایۂ حا ت
فطرت ، لہو ترنگ ہے غافل! نہ ، جل ترنگ
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks