Originally Posted by intelligent086 زلفوں کی گھٹائیں پی جاؤ وہ جو بھی پلائیں پی جاؤ اے تشنہ دہانِ جور خزاں پھولوں کی ادائیں پی جاؤ تاریکی دوراں کے مارو صبحوں کی ضیائیں پی جاؤ نغمات کا رس بھی نشہ ہے بربط کی صدائیں پی جاؤ مخمور شرابوں کے بدلے رنگین خطائیں پی جاؤ اشکوں کا مچلنا ٹھیک نہیں بے چین دعائیں پی جاؤ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks