ان نینوں میں پیت بھری ہے ان کی انوکھی ریتکھوٹے کا کبھی کھوٹ نہ دیکھیں دیکھیں پیت ہی پیتکاگوں کو ابھی نوچ کھلاؤں پاؤں جو بگڑے طوریہ نیناں کچھ اور جو دیکھیں پیت بنا کچھ اورپیاروں کی جہاں سنگیت دیکھے جم کر رہے نگاہتم من کو مرے صحبت انکی کعبے کی درگاہدن بھر دیکھیں سیر نہ ہو ویں پیت کو ان کی پیاسپیت جو پائیں تب کہیں آئیں لو ٹ کے میرے پاستیغیں پیت کے دن میں ہاریں نینوں کی وہاں جیتکس کس کا دکھ درد اپنائیں ان کی انوکھی ریت
Similar Threads:
Bookmarks