انشا جی ہاں تمہیں بھی دیکھا درشن چھوٹے نام بہتچوک میں چھوٹا مال سجا کر لے لیتے ہو دام بہتیوں تو ہمارے درد میں گھائل صبح نہ ہو شام بہتاک دن ساتھ ہمارا دو گے اس میں ہمیں کلام بہتباتیں جن کی گرم بہت ہیں کام انہی کے خام بہتکافی کی ہر گھونٹ پہ دوہا کہنے میں آرام بہتدنیا کی اوقات کہی ،کچھ اپنی بھی اوقات کہوکب تک چاک دہن کوسی کر گونگی بہری بات کہوداغ جگر کو لالہ رنگیں اشکوں کو برسات کہوسورج کو سورج نہ پکارو دن کو اندھی رات کہو
Similar Threads:
Bookmarks