مہجور ہے دکھلانا ؟رنجور ہے دکھلانا ؟ا پنے سے بھی غافل تھاا ن کو بھی نہ پہچاناکیوں اے دل دیوانہوہ آپ بھی آتے تھےہم کو بھی بلاتے تھےکل تک جو حقیقت تھیکیوں آج ہے افسانہہاں اے دل دیوانہوہ آج کی محفل میںہم کو بھی نہ پہچاناکیاسوچ لیا دل میںکیوں ہو گیا بیگانہہاں ا ے دل دیوانہوہ آپ بھی آتے تھےہم کو بھی بلاتے تھےکس چاہ سے ملتے تھےکیا پیار جتاتے تھےکل تک جو حقیقت تھیکیوں آج ہے افسانہہاں اے دل دیوانابس ختم ہوا قصہاب ذکر نہ ہو اسکاوہ شخص وفا دشمناب اس سے نہیں ملناگھر اس کے نہیں جاناہاں اے دل دیواناہاں کل سے نہ جائیں گےپر آج تو ہو آئیںہاں رات کے دریا میںمہتاب ڈبو آئیںوہ بھی ترا فرماناہاں اے دل دیوانا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks