¤السلام عليكم¤
¤آج كے دن رونما ہونے والے واقعات¤
07 ستمبر 1965
پاک بھارت جنگ :پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے تریپن لڑاکا جہاز مار گرا کر فضائی برتری ثابت کر دی _
_
07 ستمبر 1965
انڈونیشیا نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا_
_
07 ستمبر 1958
سلطنت ِ اومان کے سلطان نے گوادر کا علاقہ چار لاکھ پونڈکے عوض پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا_
_
07 ستمبر 1954
سیٹو معاہدہ پر پاکستان سمیت آٹھ ممالک نے دستخط کردئیے_
_
07 ستمبر 1975
پاکستانی کرکٹر حنیف محمد کے فرسٹ کلا س کرکٹ کیرئیر کا آخری دن_
_
07 ستمبر 1994
اسلام آباد میں او آئی سی کے وزائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس مسلم ممالک کیخلاف جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی تجویز_
_
07 ستمبر 1996
امریکانے پاکستان کو بوئنگ طیاروں کی فروخت کی اجازت دی_
_
07 ستمبر 2004
اردو افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، نثر نگار اشفاق احمد جگر کی رسولی کی وجہ سے انتقال کرگئے _
_
Similar Threads:
Bookmarks