google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: پنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں

    1. #1
      Family Member www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Forum Guru's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Location
      Pakistan
      Posts
      1,069
      Threads
      232
      Thanks
      0
      Thanked 34 Times in 30 Posts
      Mentioned
      43 Post(s)
      Tagged
      2895 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Pen پنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں

      بسم الله الرحمن الرحيم
      Aslam u alaikum wa rahmat ullah wa barakatuhu

      ابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے
      " ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہےمگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی"



      پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟
      انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجودنا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے


      حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا :


      ایک شخص اسلام میں بوڑھا ہوگیا


      اور ایک رکعت بھی اسنے اللہ کے لیے مکمل نہیں پڑھی
      پوچھا گیا کیسے یا امیر المومنین ؟
      فرمایا :





      اسنے نا اپنا رکوع پورا کیا اور نا سجود
      امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا
      ایک زمانہ لوگوں پر ایسا آئے گا"




      لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگی
      اور مجھے ڈر ہے کہ وہ زمانہ یہی زمانہ ہے"





      امام اگر آج کا زمانہ آکر دیکھ سکتے تو کیا کہتے ؟؟امام غزالی رحمه الله نے فرمایا:

      ایک شخص سجدہ کرتا ہے اس خیال سے کہ اس سجدہ سے اللہ کا تقرب حاصل کرے گا

      اس اللہ کی قسم اگر اس کے اس سجدے کا گناہ تقسیم کیا جائے تو سارا بلد ھلاک کر دیا جائے

      پوچھا گیا وہ کیسے ؟؟


      فرمایا:وہ اپنا سر اپنے اللہ کے سامنے جھکاتا ہے

      مگر اپنے نفس ،گناہوں، اپنی شہوات اور دنیا کی محبت میں مصروف ہوتا ہے
      تو یہ کیسا سجدہ ہے ؟؟؟
      ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا





      میری آنکھون کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے


      تو کیا کبھی آپ نے ایسی نماز پڑھی جو آپکے آنکھوں کی ٹھنڈک بنی ہو ؟؟؟


      کیا کبھی آپ گھر کی طرف تیزی سے پلٹے صرف دو رکعت کی ادائیگی کی نیت سے ؟؟


      کیا کبھی نماز کی محبت نے آپ کو بے چین کیا ؟؟
      کیا کبھی آپ نماز کے لیے ترسے ؟؟

      کیا کبھی آپ نے رات کا بے چینی سے انتظار کیا
      تاکہ آپ اپنے رب کے ساتھ اکیلے نماز میں ملاقات کر سکیں ؟؟

      اللہ سبحانہ کا ارشاد ہے :

      (( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))

      کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟

      ابن مسعود رضي الله عنه فرماتے ہیںہمارے اسلام لانے کے چار سال بعد یہ آیت نازل ہوئی
      اس ایت میں اللہ سبحانہ نے ہم سے شکایت کی
      ہم سب بہت رویےاپنے قلۃ خشوع پر

      پھر ہم گھروں سے نکلتے تو ایک دوسرے کو عتاب کرتے اور کہتے
      کیا تم نے اللہ سبحانہ کا یہ فرمان نہیں سنا ؟؟؟

      (( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
      کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل

      نرم ہوجائیں؟؟؟؟

      تو لوگ گر جاتے اور رونے لگتے





      اللہ کے اس عتاب پر تو کیا کبھی آپ نے یہ محسوس کیا اس آیت سے؟؟کہ اللہ تعالی آپ سے شکوہ کر رہا ہے ؟؟


      اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں




      اپنے تمام دوستوں کو یہ میل نشر کریںاور اگر آپ پر یہ بھاری ہو تو جان لیجیئےآپ کے گناہ اس کام میں رکاوٹ ہیں
      إذا ضاقت عليك الأرض بما رحبت، وضاقت عليك نفسك بما حملت فاهتف ... يا الله

      لا إله إلا الله رب السموات السبع ورب العرش العظيم






      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: پنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں

      JazakAllah






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •