مجھے سمبھالنے میں اتنی احتیاط نہ کر
بکھر نا جاؤں کہیں میں تیری حفاظت میں
ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺩﮬﻨﺪﻻ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﭼﮩﺮﮦ
ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﻢ ﮨﮯ
یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات
سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہو گا
Similar Threads:
Bookmarks