حضرت دل آپ ہیں جس دھیان میں
مر گئے لاکھوں اسی ارمان میں
گر فرشتہ وش ہوا کوئی تو کیاآدمیت چاہئے انسان میںجس نے دل کھویا اسی کو کچھ ملافائدہ دیکھا ۔ اسی نقصان میںکسی نے ملنے کا کیا وعدہ ۔ کہ داغآج ہو تم اور ہی سامان میں
Similar Threads:
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
حضرت دل آپ ہیں جس دھیان میں
مر گئے لاکھوں اسی ارمان میں
گر فرشتہ وش ہوا کوئی تو کیاآدمیت چاہئے انسان میںجس نے دل کھویا اسی کو کچھ ملافائدہ دیکھا ۔ اسی نقصان میںکسی نے ملنے کا کیا وعدہ ۔ کہ داغآج ہو تم اور ہی سامان میں
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks