شام تک میری بے کلی ہے شراب
شام کو میری سر خوشی ہے شرابجہل واعظ کا اُس کو راس آئےصاحبو! میری آگہی ہے شرابرَنگ رَس ہے میری رگوں میں رواںبخدا میری زندگی ہے شرابناز ہے اپنی دلبری پہ مجھےمیرا دل ، میری دلبری ہے شرابہے غنیمت جو ہوش میں نہیں میںشیخ! میری بے حسی ہے شرابحِس جو ہوتی تو جانے کیا کرتامفتیو! میری بےحسی ہے شراب
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks