Originally Posted by intelligent086 ذکر بھی اس سے کیا خلاء میرا اس سے رشتہ ہی کیا رہا میرا آج مجھ کو بہت برا کہہ کر آپ نے نام تو لیا میرا آخری بات تم سے کہنا ہے یاد یہ رکھنا تم کہا میرا اب تو کچھ بھی نہیں ہوں ویسے میں کبھی وہ بھی تھا مبتلا میرا وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا اس نے ڈھونڈھا نہیں پتا میرا تجھ سے مجھ کو نجات مل جائے تو دعاء کر کہ ہو بھلا میرا کیا بتاؤں بچھڑ گیا یاراں اک بلقیس سے صبا میرا Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Awsome Sharing Keeo It up bro Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks