Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

ویسے یہ تھریڈ اردو ادب میں ہونا چاہئے. اگر یہ تھریڈ چل پڑا تو اسکو وہاں موو کر دینگے .

نا نو من تیل ہوگا
نہ رادھا ناچے گی


ارے آج کل تو رادھا
ایک لٹر پیٹرول پہ ناچ لیتی ہے

ہی ہی ہی ہی

joke apart

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا