Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

پڑھے لکھ کو فارسی کیا ..
یہ کون لکھ گا

مطلب تیل کا ہونا ضروری نہیں.آپ رادھا کو نچا لینگے

نیکی کر دریا میں ڈال


یہ جس کے لیے چھوڑا تھا اس نے لکھ دیا ہے

hurr:

رادھا خود ناچے گی خوشی خوشی