دوستو! اسلام و علیکم
دیکھنے میں آیا ہے کہ روز بروز ہمارے بول چال میں محاوروں کا استعمال کم ہوتا جارہا ہے ۔ تو میں نے سوچا کیوں نہ ایک ایسا تھریڈ بنایا جائے جس میں ممبرز محاورے شامل کریں۔ اس طرح ہمارے ذہنوں میں پرانے محاورے بھی تازہ ہوجائیں گے اور نئے نئے محاوروں سے بھی جان پہچان ہوگی۔
اور محاوروں کا استعمال اردو زبان کی ایک شان بھی ہے
امید ہے آپ سب لوگ اس میں حصہ لیں گے۔

بس اتنی سی گذارش اور ہے کہ
زیادہ کوشش یہی کیجیے گا کی
محاورہ اردو رسم الخط میں ہی پیش کیا جائے

تو پھر شروع کرتے ہیں۔

پہلا محاورہ حاضر ہے
جان جائے خرابی سے
ہاتھ نہ رکے رکابی سے


Similar Threads: