google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: Sorry Girls Part - 1

    1. #1
      Designer www.urdutehzeb.com/public_html Baniaz Khan's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      367
      Threads
      40
      Thanks
      0
      Thanked 2 Times in 2 Posts
      Mentioned
      16 Post(s)
      Tagged
      3772 Thread(s)
      Rep Power
      26

      star Sorry Girls Part - 1




      لڑکیاں اگر کہیں باہر جاتی ہیں تو ایک دوسرے کو ان کے نک نیم سے بلائیں گی جیسے لارین کو لارا،جیسمین کو جیس وغیرہ
      اور لڑکے اوئے موٹے،اوئے ہاتھی ، اوئے لعنتی


      لڑکے جب کھانا کھانے جاتے ہیں اگر وہ تین دوست ہیں اگر بل پچاس روپے آیا ہے تو تینوں دوست جیب سے بیس بیس روپے نکال کر بل پر رکھ دیں گے
      اب جبکہ بل پچاس ہے اور جمع ساٹھ ہو گئے ہیں۔ دس زیادہ ہیں۔ لیکن پھر بھی تینوں میں سے کوئی لڑکا بھی دس واپس لینے پر رضا مند نہیں ہو گا
      اور جب لڑکیاں کھانا کھانے جاتی ہیں بل آنے پر جیب سے موبائل اور موبائل پر کیلکولیٹر باہر آ جاتے ہیں


      مرد اپنی ضرورت کی چیز خریدے گا چاہے اسے سو روپے کی چیز دو سو میں خریدنی پڑے
      اور
      عورت دو سو کی چیز ایک سو میں خرید لے گی ۔۔اور چیز بھی وہ جس کی ضرورت نہیں بس سیل لگی ہوئی تھی۔


      کسی بھی قسم کی بحث میں عورت کے پاس ایک آخری فقرہ ہوتا ہے
      او
      اگر مرد اس فقرے کے جواب میں کچھ کہہ دے تو ایک نئی بحث شروع


      عورت کو اپنے مستقبل کی فکر ہوتی ہے اور اس وقت تک ہوتی ہے جب تک اسے ایک اچھا شوہر نہ مل جائے
      اور مرد کی مستقبل کی فکر ایک بیوی ملنے کے بعد شروع ہوتی ہے۔


      ایک کامیاب مرد وہی ہے جو اپنی بیوی کے خرچے سے زیادہ پیسے کمائے
      اور ایک کامیاب عورت وہی ہے جو ایسا مرد بطور شوہر پا لے۔


      ایک عورت، مرد سے یہ سوچ سے شادی کرتی ہے کہ وہ بدل جائے گا لیکن وہ نہیں بدلتا
      اور ایک مرد عورت سے یہ سوچ کر شادی کرتا ہے کہ یہ نہیں بدلے گی اور وہ بدل جاتی ہے


      عورت ہمیشہ شاپنگ کے لیے، پودوں کو پانی دینے کے لیے،کچرا پھینکنے کے لیے اور کتاب پڑھنے کے لیے بھی لباس کا خیال کرے گی ڈریس اپ ہو گی
      اور
      مرد صرف شادی یا جنازے کے لیے ہی تیار ہوتا ہے۔


      عورت کو اپنے بچوں کے بارے سب کچھ علم ہوتا ہے۔۔ان کی ڈاکٹر سے اپائنمنٹ،ان کے خفیہ معاشقے،ان کا ہوم ورک،ان کی پڑھائی،ان کے بہترین دوست،ان کا پسندیدہ کھانا،ان کی پسندیدہ کتاب وغیرہ
      اور
      مرد کو بس یہ علم ہوتا ہے کہ میرے گھر میں میری فیملی رہتی ہے۔


      مرد کو صبح ساڑھے سات جانا ہے وہ سات بجے اٹھ کر تیار ہو جائے گا
      اور
      عورت کو اگر کہیں ساڑھے سات جانا ہے تو تیار ہونے کے لیے پانچ بجے اٹھنا پڑے گا


      عورت کی اپنے آئیڈئیل کے لیے دعا
      یا اللہ! میرا ہونے والا شوہر کیئرنگ ہو،خوبصورت ہو، اچھا کماتا ہو، مجھے خوش رکھے،میری مشکلات سمجھنے والا ہو، میرے والدین کی عزت کرے،، میری غلطیوں کو اگنور کرے وغیرہ وغیرہ
      اور
      مرد کی دعا
      یا اللہ! خوبصورت ہو۔


      مرد کو اپنا آپ آئینے کے سامنے کھڑا ہو کر باڈی بلڈر لگتا ہے چاہے وہ موٹا ہو
      اور عورت کو اپنا آپ ہمیشہ ہی موٹا لگتا ہے چاہے وہ اسمارٹ ہوں


      مرد اگر ایک ہفتہ فیس بک پر نہ جائے تو ایک ہفتے بعد محض بیس یا پچیس نوٹیفیکیشن ہوں گے
      اور اگر عورت ایک ہفتہ فیس بک پر نہ جائے تو اڑھائی سو نوٹیفیکیشن،، سو سے زائد پرائیویٹ میسج اور تین سو سے زائد فرینڈ رئیکوئیسٹ۔


      عورت کو خوش کرنا ہے تو اسے پیار دیا جائے ،جینے مرنے کی قسمیں کھائی جائیں،شاپنگ کروائی جائے،باہر کھانا کھلایا جائے
      اور مرد کو خوش ہونے کے لیے پاکستان کا کرکٹ میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔






      Similar Threads:

    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: Sorry Girls Part - 1

      interesting


    3. #3
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: Sorry Girls Part - 1

      thnk:but in fact true. exp:






    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: Sorry Girls Part - 1

      Nice..........


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •