Originally Posted by intelligent086 عذاب اپنے بکھیروں کہ مُرتسم کر لوں میں ان سے خود کو ضرب دُوں کہ منُقسم کر لوں میں آندھیوں کی مزاج آشنا رہی ہوں مگر خُود اپنے ہاتھ سے کیوں گھر کو منہدم کر لوں بچھڑنے والوں کے حق میں کوئی دُعا کر کے شکستِ خواب کی ساعت محتشم کر لوں بچاؤ شیشوں کے گھر کا تلاش کر ہی لیا یہی کہ سنگ بدستوں کا مُنصرم کر لوں میں تھک گئی ہوں اِس اندر کی خانہ جنگی سے بدن کو ’’سامرا‘‘ آنکھوں کو ’’معتصمِ‘‘ کر لوں مری گلی میں کوئی شہر یار آتا ہے ملا ہے حکم کہ لہجے کو محترم کر لوں *** Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Thanks for sharing Keep it up .. Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks