Originally Posted by intelligent086 دل پہ اِک طرفہ قیامت کرنا مُسکراتے ہوئے رخصت کرنا اچھی آنکھیں جو ملی ہیں اُس کو کچھ تو لازم ہُوا وحشت کرنا جُرم کس کا تھا سزا کِس کو مِلی کیا گئی بات پہ حُجت کرنا کون چاہے گا تمھیں میری طرح اب کِسی سے نہ محبت کرنا گھر کا دروازہ کھلا رکھا ہے وقت مِل جائے تو زحمت کرنا Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Thanks for sharing Keep it up .. Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks