Originally Posted by intelligent086 تمام رات میرے گھر کا ایک در کھُلا رہا میں راہ دیکھتی رہی وہ راستہ بدل گیا وہ شہر ہے کہ جادوگرنیوں کا کوئی دیس ہے وہاں تو جو گیا، کبھی بھی لوٹ کر نہ آ سکا میں وجہِ ترکِ دوستی کو سُن کر مُسکرائی تو وہ چونک اُٹھا۔عجب نظر سے مجھ کو دیکھنے لگا بچھڑ کے مُجھ سے، خلق کو عزیز ہو گیا ہے تُو مجھے تو جو کوئی ملا، تجھی کو پُوچھتا رہا وہ دلنواز لمحے بھی گئی رُتوں میں آئے۔ جب میں خواب دیکھتی رہی، وہ مجھ کو دیکھتا رہا وہ جس کی ایک پل کی بے رُخی بھی دل کو بار تھیاُسے خود اپنے ہاتھ سے لکھا ہے۔مجھ کو بھُول جا دمک رہا ہے ایک چاند سا جبیں پہ اب تلک گریز پا محبتوں کا کوئی پل ٹھہر گیا *** Nice Sharing ...... Thanks Nice Sharing ...... Thanks
Originally Posted by Admin Thanks for sharing Keep it up .. Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ...... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks