Quote Originally Posted by ayesha View Post

میں اداس رستہ ہوں شام کا، مجھے آہٹوں کی تلاش ہے..

یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے، مجھے جگنووُں کی تلاش ہے....

وہ جو ایک دریا تھا آگ کا، وہ تو راستوں سے گزر گیا..

مجھے کب سے ریت کے شہر میں نئی بارشوں کی تلاش ہے....
zabardst Awsome sharing