باتیں رہ جائیں گی
یادیں رہ جائیں گی
صرف
آنسوں کی بارشیں رہ جائیں گی
چاہتیں روٹھ جائیں گی
۔۔
کبھی سوچا ھے
ایک ھی دنیا میں رہتے ھوے
ایک ھی راستے پر چلتے ھوے
ھم کتنے اجنبی ھو جائیں گے
کبھی سوچا ھے
کبھی نہ سوچنے کے لیے
اک دوسرے کو بھول جائیں گے
کیا کبھی بھول پائیں گے
کبھی سوچا ھے
زندہ رھتے ھوے
زندگی کو بھول جائیں گے
ظلم خاموشی سے سہ جائیں گے
کیا پھر جی پائیں گے
کبھی سوچا ھے
کیا ھم کبھی
دور رہ پائیں گے
دوسروں کے جینے کے لیے
خود مرجائیں گے
کبھی سوچا ھے
Illusionist
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote






Bookmarks