چاچا جی کام کے سلسلے سوات میں گئے اور وہاں پہنچتے ہی چاچی جی کو ایس ایم ایس بھیجا ، اتفاق سے وہ ایس ایم ایس کسی دوسرے نمبر پر چلا گیا اور جس عورت کو ملا اس کا شوہر دو دن پہلے فوت ہوگیا تھا ، ایس ایم ایس پڑھتے ہی عورت بیہوش ہوگی ۔
لکھا تھا ۔
بیگم ! میں خیریت سے پہنچ گیا ، نیٹ ورک بھی موجود ہے جگہ چھوٹی ہے مگر شاندار ہے ٹھنڈی ہوائیں جنت کا مزا دیتی ہیں ، دھول مٹی بالکل بھی نہیں ہے ، میں نے جو سفید لباس پہنا تھا وہ ویسے کا ویسا ہی ہے دو چار دن تک تم کو بھی بلا لوں گا ۔
Bookmarks