ایک اردو کے پروفیسر کا بیٹا، جامعیاپنی ماں کو خط لکھا کرتا تھا، ہندی میں سداایک دن پوچھا میاں اردو میں کیوں لکھتے نہیں؟’’ آئی اردو ڈونٹ نو سر!‘‘ فخر سے اس نے کہاجب یہ پوچھا پڑھ لیا کرتی ہیں وہ دیو ناگری؟ہنس کے بولا’’ مائی ممی ڈونٹ نو‘‘ ہندی ذراکس طرح معلوم ہوتا ہے انہیں مضمونِ خط؟بولا خط پڑھ کر سنا دیتا ہے کوئی دوسراکس زباں میں ما ں تمہیں دیتی ہیں اس کا جواب؟’ شی ہمیشہ رائٹ ان اردو مجھے‘‘ اس نے کہاکیسے پھر معلوم ہوتا ہے تمہیں مضمونِ خط؟بولا مجھ کو بھی سنا دیتا ہے پڑھ کر دوسرا٭٭٭
Similar Threads:
Bookmarks