یہ جو دفعتاً اُدھر سے
گُل مہر کی شاخ کو ہٹا کر
اُبھرا ہے اُفق پہ چاند میرا
اس چاند کا حُسن تو وہی ہے


Similar Threads: