Quote Originally Posted by Amna Rani View Post


یعنی یہ اونٹ بھی آ ہی گیا پہاڑ کے نیچے
مبارک ہو جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔مینو کسے نے دسیا ای نئی تُسی سُپر موڈ بن وی گئے۔۔
۔۔۔
خیر مبارک
سب سے زیادہ دباؤ بھی آپ ہی کا تھا سیدھا
یہ مبارک آپ کو
بہنوں بھائیوں کی ماننا بھی پڑتی ہے