سوتے میں بھی
چہرے کو آنچل سے چھُپائے رہتی ہوںڈر لگتا ہےپلکوں کی ہلکی سی لرزشہونٹوں کی موہوم سی جنبشگالوں پر وہ رہ رہ کے اُترنے والی دھنکلہو میں چاند رچاتی اِس ننھی سی خوشی کا نام نہ لے لےنیند میں آئی ہُوئی مُسکانکِسی سے دل کی بات نہ کہہ دے
Similar Threads:
Bookmarks