Dua.....دعا
یا اللہ جو تو نے عطا کیا
اور جو تو نے عطا نہیں کیا
اور جو تو نے دے کر لے لیا
ان سب پر تیرا شکر
"کیوں کہ جو تو نے عطا کیا وہ تیری "نعمت
"اور جو تو نے عطا نہیں کیا اس میں تیری "حکمت
"اور جو تو نے دے کر لے لیا وہ ہمارا "امتحان
.یا اللہ ہمیں ہر ہال میں اپنا شکر ادا کرنے والا بنا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks