ديوانگی سے كم نہ تھی كچھ اپنی جستجو
ہم بے وفا جہاں ميں وفا ڈھونڈتے رہے
محروميوں كے دور ميں كن حسرتوں كے ساتھ
ہم پتھروں كے دل ميں خدا ڈھونڈتے رہے