موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سُن غالب
زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے