عادت ہی بنا ہے تُم نے تو مُنیر اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اُکتائے ہوئے رہنا