ہم سے محبتوں کی نمائش نہ ہو سکے گی
بس اتنا جانتے ہیں کہ تجھے چاہتے ہیں ہم