یادیں جاگ جاتی ہیں بارشوں کے موسم میں

ہر گھڑی ستاتی ہیں بارشوں کے موسم میں

ذہن کے جھروکے میں جب کوئی صدا ابھرے

آنکھیں بھیگ جاتی ہیں بارشوں کے موسم میں