یونہی گُھٹ گھٹ کر مرجانا ہمیں منظور تھا لیکن
کسی کم ظرف پر ظاہر نہ کیں مجبوریاں ہم نے
ہم اُس محفل میں بس ایک بار سچ بولے تھے
زبان پر عمر بھر محسوس کیں چنگاریا ں ہم نے
یونہی گُھٹ گھٹ کر مرجانا ہمیں منظور تھا لیکن
کسی کم ظرف پر ظاہر نہ کیں مجبوریاں ہم نے
ہم اُس محفل میں بس ایک بار سچ بولے تھے
زبان پر عمر بھر محسوس کیں چنگاریا ں ہم نے
There are currently 2 users browsing this thread. (0 members and 2 guests)
Bookmarks