صرف چہرے کی اداسی سے بھر آئے آنسو
دل کا عالم تو آپ نے ابھی دیکھا ہی نہیں