روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے فراز
کاش ہوتا کوئی ہم کو بھی منانے والا