اس فضآ میں بھی جلتے رہے ہم کسی کے لیے
جہاں چراغ ترستے تھے روشنی کے لیے