اڑنے لگے وجود کے ذرے ہوا کے ساتھ
میں اس خلوص کے ساتھ بکھرا کبھی نہ تھا
ڈوب گیا سورج کے میرا دل بھی فراز
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا