وہ کہیں بھی گیا , لوٹا تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی