ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو
سمیٹنا تھیں جس کو میری کرچیاں محسن