محبت ،ہجر،نفرت سب مل چکے
میں تقریباً مکمل ہو گیا ہوں