میرے وجود میں کاش تو اتر جائے
میں دیکھوں آئینہ نظر تو آئے
تجھے دیکھوں تو یہ وقت ٹھہر جائے
تجھے دیکھتے دیکھتے میری عمر گزر جائے